: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے امریکہ میں ہندوستانی انجینئر
سرینواس کوچی بوتلا کے قتل کے معاملہ پر آج بے حد دکھ کا اظہار کیا۔قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے کنساس کے ایک
بار میں بدھ کی شب سری نواس کو گولی
مار کر قتل کیا گیا تھا اور دیگر دو کو زخمی کردیا گیا تھا۔محترمہ بنرجی نے ٹوئیٹ کیا کنساس میں ہندوستانی انجینئر کے قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔